اس بار پی ایس ایل میں پشاور زلمی کا کپتان کون ہوگا؟ بڑی خبر آگیی

35

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پشاورزلمی نے پی ایس ایل فائیو میں بھی ڈیرن سیمی کو کپتان برقراررکھنے کا فیصلہ کیاہے جبکہ آل راﺅنڈر وہاب ریاض کو نائب کپتان بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پشاور زلمی کے ہیڈکوچ محمد اکرم نے


پشاور زلمی کے ہیڈکوچ محمد اکرم نے کہاکہ فی الحال نئے کپتان کے اعلان کی ضرورت نہیں،کپتان بدلنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جوکپتان 3 سال سے ہے وہی صحیح ہے ۔انہوں نے وہاب ریاض کو نائب کپتان بنانے کا اعلان کیا،ان کاکہناتھا کہ ہم صرف وائس کپتان کا اعلان کریں گے ۔