نسیم شاہ پی ایس ایل میں کھیل پائیں گے یا نہیں؟ کپتان سرفراز احمد نے بتا دیا

13

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ نسیم شاہ کی فٹنس پر کام جاری ہے، جوں ہی وہ مکمل فٹ ہوں گے، فائنل الیون کا حصہ ہوں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ


کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل 5 میں ساری ٹیمیں بہت اچھی ہیں، ایونٹ میں سخت مقابلہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ وہ پی ایس ایل میں اوپر کے نمبروں پر بیٹنگ کریں گے، کوشش ہوگی کہ اچھا سے اچھا پرفارم کریں، توجہ اس وقت پی ایس ایل ہی ہے۔ اور

نسیم شاہ کے حوالے سے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد سے جب پوچھا گیا کہ ٹیم کے اہم کھلاڑی کیا پی ایس ایل کھیلیں گے تو کپتان نے کہا کہ نسیم شاہ جیسے ہی فٹ ہوں گے تو کھیلیں گے۔