شاہد آفریدی نے پانچویں بیٹی کا نام منتخب کر لیا، کیا نام رکھا ہے جانیے

14

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شاہد آفریدی نے پوسٹ میں مداحوں سے اپنی نومولود بیٹی کا نام تجویز کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا تھاکہ ان ناموں میں سے وہ جس کا تجویز کردہ نام منتخب کریں گے، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے


شاہد آفریدی نے اپنی چاروں بیٹیوں کے ہمراہ نوزائیدہ بیٹی کو گود میں اٹھائے اپنی تصویر مداحوں سے شیئر کی تھی جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر مبارکبادوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔

شاہد آفریدی نے پوسٹ میں مداحوں سے اپنی نومولود بیٹی کا نام تجویز کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا تھاکہ ان ناموں میں سے وہ جس کا تجویز کردہ نام منتخب کریں گے اسے انعام بھی دیا جائے گا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی نومولود بیٹی کا نام عروہ رکھ دیا۔ شاہد آفریدی نے اپنی نومولود بیٹی کا نام عروہ رکھ دیا۔