انگلینڈ کا اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹی 20 میچ سے باہر ہو گیا..!!

108

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
انگلینڈ کے اہم کھلاڑی سیم بلنگز کندھا اترنے کے باعث آئرلینڈ کیخلاف ون ڈے میچ اور پاکستان کیخلاف واحد ٹی 20 میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ


انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیم بلنگز کندھا اترنے کے باعث آئرلینڈ کیخلاف ون ڈے میچ اور پاکستان کیخلاف ٹی 20 میچ کیلئے انگلش ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے اور ان کی جگہ بین فوکس کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ سیم بلنگز رائل لندن ون ڈے کپ کے دوران صوفیہ گارڈن میں گلیمورگن کیخلاف کھیلے گئے میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے کندھا اتروا بیٹھے۔ وہ انجری کی نوعیت معلوم کرنے کیلئے ڈاکٹر سے ملیں گے جبکہ انگش ٹیم ان کے بغیر ہی ڈبلن کا سفر کرے گی اور جمعہ کے روز آئرلینڈ کیخلاف میچ کھیلے گی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیم بلنگز کندھا اترنے کے باعث آئرلینڈ کیخلاف ون ڈے میچ اور پاکستان کیخلاف ٹی 20 میچ کیلئے انگلش ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے اور ان کی جگہ بین فوکس کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ