سری لنکا میں بم دھماکوں سے سری لنکن کرکٹ ٹیم کا بڑا نقصان ہو گیا

117

سری لنکا میں ہونے والی المناک دہشت گردی کے باعث آئی سی سی ورلڈکپ کی تیاریوں کیلئے سری لنکا ٹیم کا کیمپ ختم کر دیا گیا ہے۔ سری لنکا کے ورلڈکپ سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے پہلے سپیشل فورس کیمپ میں شرکت کرنا تھی لیکن اب ایسا نہیں ہو سکے گا اور سری لنکن ٹیم کیمپ میں شرکت کئے بغیر ہی 7 مئی کو انگلینڈ روانہ ہو جائے گی۔