ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑیوں پر یہ پابندی نہیں ہو گی “پی سی بی نے کھلاڑیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

105

جیو نیوز کے مطابق عالمی کرکٹ کے اس سب سے بڑے میلے کے دباواور چیلنج کو مد نظر رکھتے ہوئے جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کو بیگمات اور بچوں کو ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں دی، وہیں بورڈ نے کرکٹرز کو سوشل میڈیا کے استعمال کرنے پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہو گی